مہر اوزک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عہد مغلیہ میں استعمال ہونے والی مہر جو صرف زرعی احکامات جاری کرتے وقت ثبت کی جاتی تھی، مہر خاص۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عہد مغلیہ میں استعمال ہونے والی مہر جو صرف زرعی احکامات جاری کرتے وقت ثبت کی جاتی تھی، مہر خاص۔